تفسیر تبیان القرآن
Tibyan-ul-Quran · 1. Al-Faatiha · Ayah 5
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ﴿5﴾
- اِيَّاكَصرف تیری
- نَعْبُدُہم عبادت کرتے ہیں
- وَاور
- اِيَّاكَصرف تجھ سے
- نَسْتَعِيْنُہم مدد چاہتے ہیں
Translation · Tibyan-ul-Quran
ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد چاہتے ہیں (1)۔