Mutaliya-e-Quran - An-Noor : 21
وَ لَقَدْ جَآءَكُمْ مُّوْسٰى بِالْبَیِّنٰتِ ثُمَّ اتَّخَذْتُمُ الْعِجْلَ مِنْۢ بَعْدِهٖ وَ اَنْتُمْ ظٰلِمُوْنَ
وَلَقَدْ : اور البتہ جَآءَكُمْ : تمہارے پاس مُوْسٰى : موسیٰ بِالْبَيِّنَاتِ : کھلی نشانیاں ثُمَّ : پھر اتَّخَذْتُمُ : تم نے بنالیا الْعِجْلَ : بچھڑا مِنْ بَعْدِهٖ : اس کے بعد وَاَنْتُمْ : اور تم ظَالِمُوْنَ : ظالم ہو
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، شیطان کے نقش قدم پر نہ چلو اس کی پیروی کوئی کرے گا تو وہ اسے فحش اور بدی ہی کا حکم دے گا اگر اللہ کا فضل اور اس کا رحم و کرم تم پر نہ ہوتا تو تم میں سے کوئی شخص پاک نہ ہوسکتا مگر اللہ ہی جسے چاہتا ہے پاک کر دیتا ہے، اور اللہ سننے والا اور جاننے والا ہے
يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ [ اے لوگو جو ] اٰمَنُوْا [ ایمان لائے ] لَا تَتَّبِعُوْا [ تم لوگ پیروی مت کرو ] خُطُوٰتِ الشَّيْطٰنِ ۭ [ شیطان کے نقوش قدم کی ] وَمَنْ [ اور جو ] يَّتَّبِعْ [ پیروی کرے گا ] خُطُوٰتِ الشَّيْطٰنِ [ شیطان کے نقوش قدم کی ] فَاِنَّهٗ [ تو بیشک وہ (تو)] يَاْمُرُ [ ترغیب دیتا ہے ] بِالْفَحْشَاۗءِ [ فحاشی کی ] وَالْمُنْكَرِ ۭ [ اور برائی کی ] وَلَوْلَا [ اور اگر نہ ہوتا ] فَضْلُ اللّٰهِ [ اللہ کا فضل ] عَلَيْكُمْ [ تم لوگوں پر ] وَرَحْمَتُهٗ [ اور اس کی رحمت ] مَا زَكٰي [ تو پاک نہ ہوتا ] مِنْكُمْ [ تم میں سے ] مِّنْ اَحَدٍ [ کوئی ایک بھی ] اَبَدًا ۙ [ کبھی بھی ] وَّلٰكِنَّ [ اور لیکن ] اللّٰهَ [ اللہ ] يُزَكِّيْ [ پاک کرتا ہے ] مَنْ [ اس کو جس کو ] يَّشَاۗءُ ۭ [ وہ چاہتا ہے ] وَاللّٰهُ [ اور اللہ ] سَمِيْعٌ [ سننے والا ہے ] عَلِيْمٌ [ جاننے والا ہے ]
Top