Urwatul-Wusqaa - Saad : 75
قَالَ یٰۤاِبْلِیْسُ مَا مَنَعَكَ اَنْ تَسْجُدَ لِمَا خَلَقْتُ بِیَدَیَّ١ؕ اَسْتَكْبَرْتَ اَمْ كُنْتَ مِنَ الْعَالِیْنَ
قَالَ : اس نے فرمایا يٰٓاِبْلِيْسُ : اے ابلیس مَا مَنَعَكَ : کس نے منع کیا تجھے اَنْ تَسْجُدَ : کہ تو سجدہ کرے لِمَا : اس کو جسے خَلَقْتُ : میں نے پیدا کیا بِيَدَيَّ ۭ : اپنے ہاتھوں سے اَسْتَكْبَرْتَ : کیا تو نے تکبر کیا اَمْ كُنْتَ : یا تو ہے مِنَ : سے الْعَالِيْنَ : بلند درجہ والے
اللہ نے فرمایا اے ابلیس ! تجھے کس چیز نے سجدہ (شکر) ادا کرنے سے روک دیا جس کو میں نے اپنے ہاتھوں (قانون قدرت) سے بنایا ، کیا تو غرور میں آگیا یا تو درجہ میں (اس سے) بڑا تھا ؟
ابلیس کی طف سے جواب اور ( انا خیر منہ ) کی بےجا بڑا اور بکواس 75۔ بعینہ یہی الفاظ سورة الاعراف کی آیت 16 میں گزر چکے ہیں اور سورة الاعراف عروہ الوثقی کی تیسری جلد میں ملے گی وہاں سے وضاحت دیکھ لیں۔
Top