Tafseer-e-Usmani - Saad : 13
وَ ثَمُوْدُ وَ قَوْمُ لُوْطٍ وَّ اَصْحٰبُ لْئَیْكَةِ١ؕ اُولٰٓئِكَ الْاَحْزَابُ
ثَمُوْدُ : اور ثمود وَقَوْمُ لُوْطٍ : اور قوم لوط وَّاَصْحٰبُ لْئَيْكَةِ ۭ : اور ایکہ والے اُولٰٓئِكَ : یہی وہ الْاَحْزَابُ : گروہ
اور ثمود اور لوط کی قوم اور ایکہ کے لوگ5 وہ بڑی بڑی فوجیں
5  یعنی حضرت شعیب (علیہ السلام) جس کی طرف مبعوث ہوئے۔
Top