Tafseer-e-Usmani - Saad : 77
قَالَ فَاخْرُجْ مِنْهَا فَاِنَّكَ رَجِیْمٌۚۖ
قَالَ : اس نے فرمایا فَاخْرُجْ : پس نکل جا مِنْهَا : یہاں سے فَاِنَّكَ : کیونکہ تو رَجِيْمٌ : راندہ درگاہ
فرمایا تو تو نکل یہاں سے کہ تو مردود ہوا8
8  یعنی بہشت میں فرشتوں کی صحبت میں جانا تھا۔ اب نکالا گیا۔
Top