106. Quraishقريش
Quraysh · Meccan · 4 ayahs · 1 rukus · امام احمد رضا خان
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
لِاِیْلٰفِ قُرَیْشٍۙ﴿1﴾
اس لیے کہ قریش کو میل دلایااٖلٰفِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَآءِ وَ الصَّیْفِۚ﴿2﴾
ان کے جاڑے اور گرمی دونوں کے کوچ میں میل دلایا (رغبت دلائی)فَلْیَعْبُدُوْا رَبَّ هٰذَا الْبَیْتِۙ﴿3﴾
تو انہیں چاہیے اس گھر کے رب کی بندگی کریں،الَّذِیْۤ اَطْعَمَهُمْ مِّنْ جُوْعٍ١ۙ۬ وَّ اٰمَنَهُمْ مِّنْ خَوْفٍ۠ع﴿4﴾
جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا، اور انہیں ایک بڑے خوف سے امان بخشا