79. An-Naazi'aatالنازعات
Those who drag forth · Meccan · 46 ayahs · 2 rukus · امام احمد رضا خان
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ النّٰزِعٰتِ غَرْقًاۙ﴿1﴾
قسم ان کی کہ سختی سے جان کھینچیںوَّ النّٰشِطٰتِ نَشْطًاۙ﴿2﴾
اور نرمی سے بند کھولیں)وَّ السّٰبِحٰتِ سَبْحًاۙ﴿3﴾
اور آسانی سے پیریںفَالسّٰبِقٰتِ سَبْقًاۙ﴿4﴾
پھر آگے بڑھ کر جلد پہنچیںفَالْمُدَبِّرٰتِ اَمْرًاۘ﴿5﴾
پھر کام کی تدبیر کریںیَوْمَ تَرْجُفُ الرَّاجِفَةُۙ﴿6﴾
کہ کافروں پر ضرور عذاب ہوگا جس دن تھر تھرائے گی تھرتھرانے والیتَتْبَعُهَا الرَّادِفَةُؕ﴿7﴾
اس کے پیچھے آئے گی پیچھے آنے والیقُلُوْبٌ یَّوْمَئِذٍ وَّاجِفَةٌۙ﴿8﴾
کتنے دل اس دن دھڑکتے ہوں گے،اَبْصَارُهَا خَاشِعَةٌۘ﴿9﴾
آنکھ اوپر نہ اٹھا سکیں گےیَقُوْلُوْنَ ءَاِنَّا لَمَرْدُوْدُوْنَ فِی الْحَافِرَةِؕ﴿10﴾
کافر کہتے ہیں کیا ہم پھر الٹے پاؤں پلٹیں گےءَاِذَا كُنَّا عِظَامًا نَّخِرَةًؕ﴿11﴾
کیا ہم جب گلی ہڈیاں ہوجائیں گےقَالُوْا تِلْكَ اِذًا كَرَّةٌ خَاسِرَةٌۘ﴿12﴾
بولے یوں تو یہ پلٹنا تو نرا نقصان ہےفَاِنَّمَا هِیَ زَجْرَةٌ وَّاحِدَةٌۙ﴿13﴾
تو وہ نہیں مگر ایک جھڑکیفَاِذَا هُمْ بِالسَّاهِرَةِؕ﴿14﴾
جبھی وہ کھلے میدان میں آپڑے ہوں گےهَلْ اَتٰىكَ حَدِیْثُ مُوْسٰىۘ﴿15﴾
کیا تمہیں موسیٰ کی خبر آئیاِذْ نَادٰىهُ رَبُّهٗ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًىۚ﴿16﴾
جب اسے اس کے رب نے پاک جنگل طویٰ میں ندا فرمائی،اِذْهَبْ اِلٰى فِرْعَوْنَ اِنَّهٗ طَغٰى٘ۖ﴿17﴾
کہ فرعون کے پاس جا اس نے سر اٹھایافَقُلْ هَلْ لَّكَ اِلٰۤى اَنْ تَزَكّٰىۙ﴿18﴾
اس سے کہہ کیا تجھے رغبت اس طرف ہے کہ ستھرا ہووَ اَهْدِیَكَ اِلٰى رَبِّكَ فَتَخْشٰىۚ﴿19﴾
اور تجھے تیرے رب کی طرف راہ بتاؤں کہ تو ڈرےفَاَرٰىهُ الْاٰیَةَ الْكُبْرٰى٘ۖ﴿20﴾
پھر موسیٰ نے اسے بہت بڑی نشانی دکھائیفَكَذَّبَ وَعَصٰى٘ۖ﴿21﴾
اس پر اس نے جھٹلایا اور نافرمانی کی،ثُمَّ اَدْبَرَ یَسْعٰى٘ۖ﴿22﴾
پھر پیٹھ دی اپنی کوشش میں لگافَحَشَرَ فَنَادٰى٘ۖ﴿23﴾
تو لوگوں کو جمع کیا پھر پکارا،فَقَالَ اَنَا رَبُّكُمُ الْاَعْلٰى٘ۖ﴿24﴾
پھر بولا میں تمہارا سب سے اونچا رب ہوںفَاَخَذَهُ اللّٰهُ نَكَالَ الْاٰخِرَةِ وَ الْاُوْلٰىؕ﴿25﴾
تو اللہ نے اسے دنیا و آخرت دونوں کے عذاب میں پکڑااِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّمَنْ یَّخْشٰى٢ؕ۠ع﴿26﴾
بیشک اس میں سیکھ ملتا ہے اسے جو ڈرےءَاَنْتُمْ اَشَدُّ خَلْقًا اَمِ السَّمَآءُ١ؕ بَنٰىهَاٙ﴿27﴾
کیا تمہاری سمجھ کے مطابق تمہارا بنانا مشکل یا آسمان کا اللہ نے اسے بنایا،رَفَعَ سَمْكَهَا فَسَوّٰىهَاۙ﴿28﴾
اس کی چھت اونچی کی پھر اسے ٹھیک کیاوَ اَغْطَشَ لَیْلَهَا وَ اَخْرَجَ ضُحٰىهَا۪﴿29﴾
اس کی رات اندھیری کی اور اس کی روشنی چمکائیوَ الْاَرْضَ بَعْدَ ذٰلِكَ دَحٰىهَاؕ﴿30﴾
اور اس کے بعد زمین پھیلائیاَخْرَجَ مِنْهَا مَآءَهَا وَ مَرْعٰىهَا۪﴿31﴾
اس میں سے اس کا پانی اور چارہ نکا لاوَ الْجِبَالَ اَرْسٰىهَاۙ﴿32﴾
اور پہاڑوں کو جمایامَتَاعًا لَّكُمْ وَ لِاَنْعَامِكُمْؕ﴿33﴾
تمہارے اور تمہارے چوپایوں کے فائدہ کو،فَاِذَا جَآءَتِ الطَّآمَّةُ الْكُبْرٰى٘ۖ﴿34﴾
پھر جب آئے گی وہ عام مصیبت سب سے بڑییَوْمَ یَتَذَكَّرُ الْاِنْسَانُ مَا سَعٰىۙ﴿35﴾
اس دن آدمی یاد کرے گا جو کوشش کی تھیوَ بُرِّزَتِ الْجَحِیْمُ لِمَنْ یَّرٰى﴿36﴾
اور جہنم ہر دیکھنے والے پر ظاہر کی جائے گیفَاَمَّا مَنْ طَغٰىۙ﴿37﴾
تو وہ جس نے سرکشی کیوَ اٰثَرَ الْحَیٰوةَ الدُّنْیَاۙ﴿38﴾
اور دنیا کی زندگی کو ترجیح دیفَاِنَّ الْجَحِیْمَ هِیَ الْمَاْوٰىؕ﴿39﴾
تو بیشک جہنم ہی اس کا ٹھکانا ہے،وَ اَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ وَ نَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوٰىۙ﴿40﴾
اور وہ جو اپنے رب کے حضور کھڑے ہونے سے ڈرا اور نفس کو خواہش سے روکافَاِنَّ الْجَنَّةَ هِیَ الْمَاْوٰىؕ﴿41﴾
تو بیشک جنت ہی ٹھکانا ہےیَسْئَلُوْنَكَ عَنِ السَّاعَةِ اَیَّانَ مُرْسٰىهَاؕ﴿42﴾
تم سے قیامت کو پوچھتے ہیں کہ وہ کب کے لیے ٹھہری ہوئی ہے،فِیْمَ اَنْتَ مِنْ ذِكْرٰىهَاؕ﴿43﴾
تمہیں اس کے بیان سے کیا تعلقاِلٰى رَبِّكَ مُنْتَهٰىهَاؕ﴿44﴾
تمہارے رب ہی تک اس کی انتہا ہے،اِنَّمَاۤ اَنْتَ مُنْذِرُ مَنْ یَّخْشٰىهَاؕ﴿45﴾
تم تو فقط اسے ڈرا نے والے ہو جو اس سے ڈرے،كَاَنَّهُمْ یَوْمَ یَرَوْنَهَا لَمْ یَلْبَثُوْۤا اِلَّا عَشِیَّةً اَوْ ضُحٰىهَا۠ع﴿46﴾
گویا جس دن وہ اسے دیکھیں گے دنیا میں نہ رہے تھے مگر ایک شام یا اس کے دن چڑھے،