1. Al-Faatihaالفاتحة
The Opening · Meccan · 7 ayahs · 1 rukus · مولانا امین احسن اصلاحی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ﴿1﴾
شروع خدائے رحمن و رحیم کے نام سےاَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ﴿2﴾
شکر کا سزا وار حقیقی اللہ ہے کائنات کا ربالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِۙ﴿3﴾
رحمان اور رحیممٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِؕ﴿4﴾
جزا و سزا کے دن کا مالکاِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ﴿5﴾
ہم تیری ہی بندگی کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیںاِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَۙ﴿6﴾
ہمیں سیدھے رستے کی ہدایت بخشصِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ١ۙ۬ۦ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ۠ع﴿7﴾
ان لوگوں کے رستے کی جن پر تو نے اپنا فضل فرمایا، جو نہ مغضوب ہوئے اور نہ گمراہ