108. Al-Kawtharالكوثر
Abundance · Meccan · 3 ayahs · 1 rukus · مولانا فتح محمد جالندہری
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِنَّاۤ اَعْطَیْنٰكَ الْكَوْثَرَؕ﴿1﴾
(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہےفَصَلِّ لِرَبِّكَ وَ انْحَرْؕ﴿2﴾
تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرواِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ۠ع﴿3﴾
کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا