93. Ad-Dhuhaaالضحى
The Morning Hours · Meccan · 11 ayahs · 1 rukus · مولانا فتح محمد جالندہری
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ الضُّحٰىۙ﴿1﴾
آفتاب کی روشنی کی قسموَ الَّیْلِ اِذَا سَجٰىۙ﴿2﴾
اور رات (کی تاریکی) کی جب چھا جائےمَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَ مَا قَلٰىؕ﴿3﴾
کہ (اے محمدﷺ) تمہارے پروردگار نے نہ تو تم کو چھوڑا اور نہ (تم سے) ناراض ہواوَ لَلْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰىؕ﴿4﴾
اور آخرت تمہارے لیے پہلی (حالت یعنی دنیا) سے کہیں بہتر ہےوَ لَسَوْفَ یُعْطِیْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰىؕ﴿5﴾
اور تمہیں پروردگار عنقریب وہ کچھ عطا فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گےاَلَمْ یَجِدْكَ یَتِیْمًا فَاٰوٰى۪﴿6﴾
بھلا اس نے تمہیں یتیم پا کر جگہ نہیں دی؟ (بےشک دی)وَ وَجَدَكَ ضَآلًّا فَهَدٰى۪﴿7﴾
اور رستے سے ناواقف دیکھا تو رستہ دکھایاوَ وَجَدَكَ عَآئِلًا فَاَغْنٰىؕ﴿8﴾
اور تنگ دست پایا تو غنی کر دیافَاَمَّا الْیَتِیْمَ فَلَا تَقْهَرْؕ﴿9﴾
تو تم بھی یتیم پر ستم نہ کرناوَ اَمَّا السَّآئِلَ فَلَا تَنْهَرْؕ﴿10﴾
اور مانگنے والے کو جھڑکی نہ دیناوَ اَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ۠ع﴿11﴾
اور اپنے پروردگار کی نعمتوں کا بیان کرتے رہنا