99. Az-Zalzalaالزلزلة
The Earthquake · Medinan · 8 ayahs · 1 rukus · مولانا فتح محمد جالندہری
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَالَهَاۙ﴿1﴾
جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گیوَ اَخْرَجَتِ الْاَرْضُ اَثْقَالَهَاۙ﴿2﴾
اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گیوَ قَالَ الْاِنْسَانُ مَا لَهَاۚ﴿3﴾
اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟یَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ اَخْبَارَهَاۙ﴿4﴾
اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گیبِاَنَّ رَبَّكَ اَوْحٰى لَهَاؕ﴿5﴾
کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا)یَوْمَئِذٍ یَّصْدُرُ النَّاسُ اَشْتَاتًا١ۙ۬ لِّیُرَوْا اَعْمَالَهُمْؕ﴿6﴾
اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیںفَمَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَیْرًا یَّرَهٗؕ﴿7﴾
تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گاوَ مَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا یَّرَهٗ۠ع﴿8﴾
اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا