108. Al-Kawtharالكوثر

Abundance · Meccan · 3 ayahs · 1 ruku

مولانا عبد الرحمٰن کیلانی

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. اِنَّاۤ اَعْطَیْنٰكَ الْكَوْثَرَؕ﴿1﴾

    ہم نے آپ کو کوثر عطا کیا ہے
  2. فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَ انْحَرْؕ﴿2﴾

    تو آپ اپنے پروردگار کے لیے نماز ادا کیجیے اور قربانی کیجیے
  3. اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ۠ع﴿3﴾

    بلاشبہ آپ کا دشمن ہی جڑ کٹا ہے