111. Al-Masadالمسد
The Palm Fibre · Meccan · 5 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد الماجد دریابادی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
تَبَّتْ یَدَاۤ اَبِیْ لَهَبٍ وَّ تَبَّؕ﴿1﴾
دو ہاتھ ٹوٹ گئے ابولہب کے اور وہ برباد ہوگیا۔مَاۤ اَغْنٰى عَنْهُ مَالُهٗ وَ مَا كَسَبَؕ﴿2﴾
نہ اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی ہی۔سَیَصْلٰى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍۚۖ﴿3﴾
ایک شعلہ زن (سخت) آگ میں پڑے گا (خودبھی)وَّ امْرَاَتُهٗ١ؕ حَمَّالَةَ الْحَطَبِۚ﴿4﴾
اور اس کی بیوی بھی۔ لکڑیاں لاد کر لانے والیفِیْ جِیْدِهَا حَبْلٌ مِّنْ مَّسَدٍ۠ع﴿5﴾
اس کی گردن میں ایک رسی (پڑی) ہوگی خوب بٹی ہوئی۔