بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ
تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام کائنات کا رب ہے
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رحمان اور رحیم ہے
مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ
روز جزا کا مالک ہے
اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں
اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْمَ
ہمیں سیدھا راستہ دکھا
صِرَاطَ الَّذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ ۹ غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّاۗلِّيْنَ   ۧ
اُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا، جو معتوب نہیں ہوئے، جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیں
Top