101. Al-Qaari'aالقارعة
The Calamity · Meccan · 11 ayahs · 1 rukus · مولانا سید ابوالاعلی مودودی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْقَارِعَةُۙ﴿1﴾
عظیم حادثہ!مَا الْقَارِعَةُۚ﴿2﴾
کیا ہے وہ عظیم حادثہ؟وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الْقَارِعَةُؕ﴿3﴾
تم کیا جانو کہ وہ عظیم حادثہ کیا ہے؟یَوْمَ یَكُوْنُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوْثِۙ﴿4﴾
وہ دن جب لوگ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرحوَ تَكُوْنُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوْشِؕ﴿5﴾
اور پہاڑ رنگ برنگ کے دھنکے ہوئے اون کی طرح ہوں گےفَاَمَّا مَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِیْنُهٗۙ﴿6﴾
پھر جس کے پلڑے بھاری ہوں گےفَهُوَ فِیْ عِیْشَةٍ رَّاضِیَةٍؕ﴿7﴾
وہ دل پسند عیش میں ہوگاوَ اَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِیْنُهٗۙ﴿8﴾
اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گےفَاُمُّهٗ هَاوِیَةٌؕ﴿9﴾
اس کی جائے قرار گہری کھائی ہوگیوَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَاهِیَهْؕ﴿10﴾
اور تمہیں کیا خبر کہ وہ کیا چیز ہے؟نَارٌ حَامِیَةٌ۠ع﴿11﴾
بھڑکتی ہوئی آگ