102. At-Takaathurالتكاثر
Competition · Meccan · 8 ayahs · 1 rukus · مفتی محمد تقی عثمانی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْهٰىكُمُ التَّكَاثُرُۙ﴿1﴾
ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر (دنیا کا عیش) حاصل کرنے کی ہوس نے تمہیں غلفت میں ڈال رکھا ہے۔حَتّٰى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَؕ﴿2﴾
یہاں تک کہ تم قبرستانوں میں پہنچ جاتے ہو۔كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَۙ﴿3﴾
ہرگز ایسا نہیں چاہیے۔ تمہیں عنقریب سب پتہ چل جائے گا۔ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَؕ﴿4﴾
پھر (سن لو کہ) ہرگز ایسا نہیں چاہیے۔ تمہیں عنقریب سب پتہ چل جائے گا۔كَلَّا لَوْ تَعْلَمُوْنَ عِلْمَ الْیَقِیْنِؕ﴿5﴾
ہرگز نہیں ! اگر تم یقینی علم کے ساتھ یہ بات جانتے ہوتے (تو ایسا نہ کرتے)لَتَرَوُنَّ الْجَحِیْمَۙ﴿6﴾
یقین جانو تم دوزخ کو ضرور دیکھو گے۔ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَیْنَ الْیَقِیْۙنِ﴿7﴾
پھر یقین جانو کہ تم اسے بالکل یقین کے ساتھ دیکھ لو گے۔ثُمَّ لَتُسْئَلُنَّ یَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِیْمِ۠ع﴿8﴾
پھر تم سے اس دن نعمتوں کے بارے میں پوچھا جائے گا (کہ ان کا کیا حق ادا کیا)