Farhat Hashmi · Al-Faatiha 1 : 7
صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ١ۙ۬ۦ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ۠ع﴿7﴾
- صِرَاطَراستہ
- الَّذِيْنَان لوگوں کا
- اَنْعَمْتَانعام کیا تو نے
- عَلَيْهِمْاوپر ان کے
- غَيْرِنہ ان (لوگوں) کا
- الْمَغْضُوْبِغضب کیا گیا
- عَلَيْهِمْاوپر ان کے
- وَاور
- لَانہ
- الضَّآلِّيْنَان (لوگوں) کا جو گمراہ ہیں / گم کردہ راہ ہیں
اُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا، جو معتوب نہیں ہوئے، جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیں