Nazar Ahmed · Al-Faatiha 1 : 7
صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ١ۙ۬ۦ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ۠ع﴿7﴾
- صِرَاطَراستہ
- الَّذِينَان لوگوں کا
- أَنْعَمْتَتونے انعام کیا
- عَلَيْهِمْان پر
- غَيْرِنہ
- الْمَغْضُوبِغضب کیا گیا
- عَلَيْهِمْان پر
- وَلَااور نہ
- الضَّالِّينَجو گمراہ ہوئے
اُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا، جو معتوب نہیں ہوئے، جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیں