Sunan Abu Dawood 4216صحیح
انگوٹھی بنانے کا بیان
حدیث نمبر: 4216
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، وَأَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَنَسٌ، قَالَ: كَانَ خَاتَمُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ وَرِقٍ فَصُّهُ حَبَشِيٌّ.
انس (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کی انگوٹھی چاندی کی تھی، اس کا نگینہ حبشی تھا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/ اللباس ٤٧ (٥٨٦٨) ، صحیح مسلم/ اللباس ١٢ (٢٠١٢) ، سنن الترمذی/ اللباس ١٤ (١٧٣٩) ، سنن النسائی/ الزینة ٤٥ (٥١٩٩) ، سنن ابن ماجہ/ اللباس ٣٩ (٣٦٤١) ، ٤١ (٣٦٤٦) ، (تحفة الأشراف : ١٥٥٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٢٠٩، ٢٢٥) (صحیح )
Narrated Anas (RA) : The signet-ring of the Prophet ﷺ was of silver with an Abyssinian stone.