Sunan Abu Dawood 4219صحیح
انگوٹھی بنانے کا بیان
حدیث نمبر: 4219
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، فِي هَذَا الْخَبَرِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَنَقَشَ فِيهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ، وَقَالَ: لَا يَنْقُشْ أَحَدٌ عَلَى نَقْشِ خَاتَمِي هَذَا، ثُمَّ سَاقَ الْحَدِيثَ.
اس سند سے بھی ابن عمر (رض) سے اس روایت میں مرفوعاً مروی ہے اس میں ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے محمد رسول الله کندہ کرایا، اور فرمایا : کوئی میری اس انگوٹھی کے طرز پر کندہ نہ کرائے پھر راوی نے آگے پوری حدیث بیان کی۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/ اللباس ١٢ (٢٠٩١) ، سنن الترمذی/ الشمائل (١٠١) ، سنن النسائی/ الزینة من المجتبی ٢٦ (٥٢٩٠) ، سنن ابن ماجہ/ اللباس ٣٩ (٣٦٣٩) ، ٤١ (٣٦٤٥) ، (تحفة الأشراف : ٧٥٩٩) (صحیح )
The tradition mentioned above has also been transmitted by Ibn Umar through a different chain of narrators from the Prophet ﷺ . This version adds: He engraved on it Muhammad, the Messenger of Allah. and said: No one must engrave anything in the manner of this signet-ring of mine. He then transmitted the rest of the tradition.