Sunan Abu Dawood 4228صحیح
انگوٹھی دائیں ہاتھ میں پہننا بہتر ہے یا بائیں ہاتھ میں؟
حدیث نمبر: 4228
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، عَنْ عَبْدَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يَلْبَسُ خَاتَمَهُ فِي يَدِهِ الْيُسْرَى.
نافع سے روایت ہے کہ ابن عمر (رض) انگوٹھی اپنے بائیں ہاتھ میں پہنتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ٧٧٦٦) (صحیح الإسناد )
Nafi said that Ibn Umar used to wear his signet-ring on his left hand.