Sunan Abu Dawood 3681صحیح
نشہ کا بیان
حدیث نمبر: 3681
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ بَكْرِ بْنِ أَبِي الْفُرَاتِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ.
جابر بن عبداللہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ آور ہو اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الأشربة ٣ (١٨٦٥) ، سنن ابن ماجہ/الأشربة ١٠ (٣٣٩٣) ، (تحفة الأشراف : ٣٠١٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٣٤٣) (حسن صحیح )
Narrated Jabir ibn Abdullah (RA) : The Prophet ﷺ said: If a large amount of anything causes intoxication, a small amount of it is prohibited.