Sunan Abu Dawood 3686ضعیف
نشہ کا بیان
حدیث نمبر: 3686
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ عَبْدُ رَبِّهِ بْنُ نَافِعٍ، عَنْ الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو الْفُقَيْمِيِّ، عَنْ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ كُلِّ مُسْكِرٍ وَمُفَتِّرٍ.
ام المؤمنین ام سلمہ (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہر نشہ آور چیز اور ہر مفتر (فتور پیدا کرنے اور سستی لانے والی) چیز سے منع فرمایا ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف : ١٨١٦٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٦/٩٥، ٢٩٤، ٣٠٩) (ضعیف) (اس کے راوی شہر بن حوشب ضعیف ہیں )
Narrated Umm Salamah, Ummul Muminin (RA) : The Messenger of Allah ﷺ forbade every intoxicant and everything which produces languidness.