Sunan Abu Dawood 3700صحیح
شراب کے برتنوں کا بیان
حدیث نمبر: 3700
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ زِيَادٍ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ زِيَادِ بْنِ فَيَّاضٍ، عَنْ أَبِي عَيَّاضٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: ذَكَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأَوْعِيَةَ الدُّبَّاءَ، وَالْحَنْتَمَ، وَالْمُزَفَّتَ، وَالنَّقِيرَ، فَقَالَ أَعْرَابِيٌّ: إِنَّهُ لَا ظُرُوفَ لَنَا، فَقَالَ: اشْرَبُوا مَا حَلَّ.
عبداللہ بن عمرو (رض) کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے دباء، حنتم، مزفت، اور نقیر کے برتنوں کا ذکر کیا ١ ؎ تو ایک دیہاتی نے عرض کیا : ہمارے پاس تو اور کوئی برتن ہی نہیں رہا، تو آپ ﷺ نے فرمایا : اچھا جو حلال ہوا سے پیو ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الأشربة ٨ (٥٥٩٤) ، صحیح مسلم/الأشربة ٦ (٢٠٠٠) ، (تحفة الأشراف : ٨٨٩٥) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٢١١) (صحیح) (کلاھمابلفظ : فأرخص لہ في الجر غیر المزفت )
وضاحت : ١ ؎ : یعنی ان کے استعمال سے منع کیا۔
Abdullah bin Amr said: The Prophet ﷺ mentioned the vessels: pumpkins, green jarrs, vessels smeared with pitch and hollow stumps. A desert Arab said: We have no vessels (except these). He said: Drink (from them) what is lawful.