Sunan Abu Dawood 3707ضعیف
دو چیزوں کو ملا کر شراب بنانے کا بیان
حدیث نمبر: 3707
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوَدَ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ امْرَأَةٍ مِنْ بَنِي أَسَدٍ، عَنْ عَائِشَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَيُنْبَذُ لَهُ زَبِيبٌ فَيُلْقِي فِيهِ تَمْرًا، وَتَمْرٌ فَيُلْقِي فِيهِ الزَّبِيبَ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) کہتی ہیں رسول اللہ ﷺ کے لیے کشمکش کی نبیذ بنائی جاتی تو اس میں کھجور ڈال دی جاتی اور جب کھجور کی نبیذ بنائی جاتی تو اس میں انگور ڈال دیا جاتا۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٧٩٩٥) (ضعیف الإسناد) (اس کی سند میں امرأة مبہم راویہ ہیں )
Narrated Aisha (RA) , Ummul Muminin (RA) : Raisins were steeped for the Messenger of Allah ﷺ and then dried dates were infused in them, or dried dates were steeped and then raisins were infused in them.