Sunan Abu Dawood 3972صحیح
اس میں کوئی عنوان نہیں ہے۔
حدیث نمبر: 3972
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبَخَلِ وَالْهَرَمِ.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : اے اللہ ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخیلی اور بڑھاپے سے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ٨٨٨) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/١١٣، ١١٧) ، انظر حدیث رقم : (١٥٤٠) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : یعنی ایسی ضعیفی سے جس میں ہوش و حواس باقی نہ رہیں نہ عبادت کی طاقت رہے۔
Anas bin Malik (RA) reported that Messenger of Allah ﷺ as saying: O Allah, I seek refuge in Thee from niggardliness and old age.