Sunan Abu Dawood 3980صحیح
اس میں کوئی عنوان نہیں ہے۔
حدیث نمبر: 3980
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَسْلَمَ الْمِنْقَرِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى، قَالَ: قَالَأُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ: 0 بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِكَ فَلْتَفْرَحُوا 0، قَالَ أَبُو دَاوُد: بِالتَّاءِ.
عبدالرحمٰن بن ابزی کہتے ہیں کہ ابی بن کعب (رض) نے بفضل الله وبرحمته فبذلک فلتفرحوا لوگوں کو اللہ تعالیٰ کے اس انعام اور رحمت پر خوش ہونا چاہیئے (سورۃ یونس : ٥٨) پڑھا۔ ابوداؤد کہتے ہیں : (تاء کے ساتھ) ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف : ٥٧) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٥/١٢٣) (حسن صحیح )
Narrated Ubayy bin Kab (RA) : Say, in the bounty of Allah, and in His mercy- in that let you rejoice.