Sunan Abu Dawood 4004صحیح
اس میں کوئی عنوان نہیں ہے۔
حدیث نمبر: 4004
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرِو بْنِ أَبِي الْحَجَّاجِ الْمِنْقَرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍأَنَّهُ قَرَأَ: هَيْتَ لَكَ سورة يوسف آية 23، فَقَالَ شَقِيقٌ: إِنَّا نَقْرَؤُهَا: 0 هِئْتُ لَكَ 0 يَعْنِي، فَقَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ: أَقْرَؤُهَا كَمَا عُلِّمْتُ أَحَبُّ إِلَيَّ.
عبداللہ بن مسعود (رض) سے روایت ہے کہ انہوں نے هَيْتَ لَكَ ١ ؎ پڑھا تو ابو وائل شقیق بن سلمہ نے عرض کیا : ہم تو اسے هِئْتُ لَكَ پڑھتے ہیں تو ابن مسعود (رض) نے کہا : جیسے مجھے سکھایا گیا ہے اسی طرح پڑھنا مجھے زیادہ محبوب ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/تفسیر القرآن ٤ (٤٦٩٢) ، (تحفة الأشراف : ٩٢٦٥) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : معنی ہے آجاؤ (سورۃ یوسف : ٣) اور هئتُ کے معنیٰ ہے میں تیار ہوں۔
Narrated Shariq: Ibn Masud said read the verse: Now come, thou (haita laka). Then Shariq said: We read it, hitu laka (I am prepared for thee). Ibn Masud said: I read it as I have been taught ; it is dearer to me.