Sunan Abu Dawood 4617صحیح
سنت کو لازم پکڑنے کا بیان
حدیث نمبر: 4617
حَدَّثَنَا هِلَالُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، قَالَ: أَخْبَرَنِي حُمَيْدٌ: كَانَ الْحَسَنُ، يَقُولُ: لَأَنْ يُسْقَطَ مِنَ السَّمَاءِ إِلَى الْأَرْضِ أَحَبُّ إِلَيْهِ مِنْ أَنْ يَقُولَ الْأَمْرُ بِيَدِي.
حمید کہتے ہیں کہ حسن بصری کہتے تھے : آسمان سے زمین پر گرپڑنا اس بات سے مجھے زیادہ عزیز ہے کہ میں کہوں : معاملہ تو میرے ہاتھ میں ہے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٨٥١٠) (صحیح الإسناد )
وضاحت : ١ ؎ : حسن بصری (رح) نے یہ بات صاف کردی کہ تمام امور اللہ کے ہاتھ میں ہیں خیر و شر سب کا مالک و خالق وہی ہے۔
Humaid said: Al-Hasan used to say that his fall from the heaven on the earth is dearer to him than uttering: The matter is in my hand.