Sunan Abu Dawood 4625صحیح
سنت کو لازم پکڑنے کا بیان
حدیث نمبر: 4625
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: قَالَ لِي الْحَسَنُمَا أَنَا بِعَائِدٍ إِلَى شَيْءٍ مِنْهُ أَبَدًا.
ایوب کہتے ہیں کہ مجھ سے حسن بصری نے کہا : میں اب دوبارہ کبھی اس میں سے کوئی بات نہیں کہوں گا، (جس سے تقدیر کی نفی کا گمان ہوتا) ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٨٥٠٢) (صحیح )
Ayyub said: Al-Hasan said: I will never return to it.