Sunan Abu Dawood 4653صحیح
خلفاء کا بیان
حدیث نمبر: 4653
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، وَيَزِيدُ بْنُ خَالِدٍ الرَّمْلِيُّ، أَنَّ اللَّيْثَ حَدَّثَهُمْ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: لَا يَدْخُلُ النَّارَ أَحَدٌ مِمَّنْ بَايَعَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ.
جابر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جہنم میں ان لوگوں میں سے کوئی بھی داخل نہیں ہوگا، جنہوں نے درخت کے نیچے بیعت کی (یعنی صلح حدیبیہ کے وقت بیعت رضوان میں شریک رہے) ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/المناقب ٥٨ (٣٨٦٠) ، (تحفة الأشراف : ٢٩١٨) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٣٥٠) (صحیح )
Jabir reported the Messenger of Allah ﷺ as saying: No one of those who took the oath of allegiance under the tree will go to hell.