Sunan Abu Dawood 4682صحیح
ایمان میں کمی اور زیادتی کے دلائل
حدیث نمبر: 4682
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَكْمَلُ الْمُؤْمِنِينَ إِيمَانًا أَحْسَنُهُمْ خُلُقًا.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : مومنوں میں سب سے کامل ایمان والا وہ ہے جو ان میں سب سے بہتر اخلاق والا ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٥١٠٩) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/الرضاع ١١ (١١٦٢) ، مسند احمد (٢/٤٧٢، ٥٢٧) (حسن صحیح )
Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ said: The most perfect believer in respect of faith is he who is best of them in manners.