Sunan Abu Dawood 4711صحیح
مشرکوں کی نابالغ اولاد کا بیان
حدیث نمبر: 4711
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ أَوْلَادِ الْمُشْرِكِينَ ؟ فَقَالَ: اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا كَانُوا عَامِلِينَ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ سے مشرکین کی اولاد کے بارے میں پوچھا گیا، تو آپ نے فرمایا : اللہ بہتر جانتا ہے کہ وہ زندہ رہتے تو کیا عمل کرتے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الجنائز ٩٢ (١٣٨٣) ، و القدر ٣ (٦٥٩٧) ، صحیح مسلم/القدر ٦ (٢٦٦٠) ، سنن النسائی/الجنائز ٦٠ (١٩٥٤) ، (تحفة الأشراف : ٥٤٤٩) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٢١٥، ٣٢٨، ٣٤٠، ٣٥٨) (صحیح )
Ibn Abbas reported that when the Prophet ﷺ was questioned about the offspring of polytheists, he said: Allah knows best about what they were doing.