Sunan Abu Dawood 4714صحیح
مشرکوں کی نابالغ اولاد کا بیان
حدیث نمبر: 4714
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كُلُّ مَوْلُودٍ يُولَدُ عَلَى الْفِطْرَةِ فَأَبَوَاهُ يُهَوِّدَانِهِ وَيُنَصِّرَانِهِ كَمَا تَنَاتَجُ الْإِبِلُ مِنْ بَهِيمَةٍ جَمْعَاءَ هَلْ تُحِسُّ مِنْ جَدْعَاءَ ؟ قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَفَرَأَيْتَ مَنْ يَمُوتُ وَهُوَ صَغِيرٌ ؟ قَالَ: اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا كَانُوا عَامِلِينَ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ہر بچہ فطرت (اسلام) پر پیدا ہوتا ہے، پھر اس کے والدین اسے یہودی یا نصرانی بنا ڈالتے ہیں، جیسے اونٹ صحیح و سالم جانور سے پیدا ہوتا ہے تو کیا تمہیں اس میں کوئی کنکٹا نظر آتا ہے ؟ لوگوں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! آپ کا اس کے بارے میں کیا خیال ہے جو بچپنے میں مرجائے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : اللہ خوب جانتا ہے کہ وہ کیا عمل کرتے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الجنائز ٩٢ (١٣٨٣) ، و القدر ٣ (٦٥٩٢) ، صحیح مسلم/القدر ٦ (٢٦٥٨) ، سنن النسائی/الجنائز ٦٠ (١٩٥١) ، سنن الترمذی/القدر ٥ (٢١٣٨) ، (تحفة الأشراف : ١٣٨٥٧) ، وقد أخرجہ : موطا امام مالک/الجنائز ١٦ (٥٢) ، مسند احمد (٢/٢٤٤، ٢٥٣، ٢٥٩، ٢٦٨، ٣١٥، ٣٤٧، ٣٩٣، ٤٧١، ٤٨٨، ٥١٨) (صحیح )
Abu Hurairah reported the Messenger of Allah ﷺ as saying: Every child is born on Islam, but his parents make him a Jew and a Christian, just as a beast is born whole. Do you find some among them (born) maimed? The people asked: Messenger of Allah! What do you think about the one who died while he was young? He replied: Allah knows best what he was going to do.