Sunan Abu Dawood 3656ضعیف
فتوی میں احتیاط سے کام لینے کا بیان
حدیث نمبر: 3656
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى الرَّازِيُّ، حَدَّثَنَا عِيسَى، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدٍ، عَنِ الصُّنَابِحِيِّ، عَنْمُعَاوِيَةَ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَنَهَى عَنِ الْغُلُوطَاتِ.
معاویہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ایسی باتوں سے منع فرمایا ہے جس میں بکثرت غلطی واقع ہو ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف : ١١٤٢٨) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٥/٤٣٥) (ضعیف) ( اس کے راوی عبداللہ بن سعد البجلی لین الحدیث ہیں )
وضاحت : ١ ؎ : یعنی ایسے مسائل پوچھنا جس کا مقصد حصول علم نہ ہو، بلکہ دوسروں کا امتحان لینا اور انہیں ذلیل کرنا۔
Narrated Muawiyah (RA) : The Holy Prophet ﷺ forbade the discussion of thorny questions.