Sunan Abu Dawood 3242صحیح
جھوٹی قسم کھانے کا گناہ
حدیث نمبر: 3242
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْعِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ مَصْبُورَةٍ كَاذِبًا، فَلْيَتَبَوَّأْ بِوَجْهِهِ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ.
عمران بن حصین (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جو کسی دباؤ میں آ کر (یا دیدہ و دانستہ) جھوٹی قسم کھالے تو چاہیئے کہ اس کے سبب وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : * تخريج : تفرد بہ أبوداود، ١(تحفة الأشراف : ١٠٨٤٢) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/٤٣٦، ٤٤١) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : یعنی دنیا میں اس کا کوئی کفارہ نہیں آخرت میں اسے یہ سزا دی جائے گی کہ وہ جہنم میں ڈالا جائے گا۔
Narrated Imran ibn Husayn: The Prophet ﷺ said: If anyone swears a false oath in confinement, he should make his seat in Hell on account of his (act).