Sunan Abu Dawood 3264ضعیف
رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی قسم کس طرح کی ہوتی تھی
حدیث نمبر: 3264
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ شُمَيْخٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اجْتَهَدَ فِي الْيَمِينِ، قَالَ: وَالَّذِي نَفْسُ أَبِي الْقَاسِمِ بِيَدِهِ.
ابو سعید خدری (رض) کہتے ہیں جب رسول اللہ ﷺ زور دے کر قسم کھاتے تو فرماتے : والذي نفس أبي القاسم بيده قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں ابوالقاسم کی جان ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف : ٤٠٨٦) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٦، ٦٦) (ضعیف) (اس کے راوی عکرمہ صدوق ہیں، لیکن غلطی کرتے ہیں، اور عاصم بن شمیخ کی صرف عجلی نے توثیق کی ہے، عجلی توثیق رواة میں متساہل ہیں )
Narrated Abu Saeed al-Khudri (RA) : When the Messenger of Allah ﷺ swore an oath strongly, he said: No, by Him in Whose hand is the soul of Abul Qasim.