Sunan Abu Dawood 3307صحیح
میت کی طرف سے کسی دوسرے کیلئے نذر پوری کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 3307
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ سَعْدَ بْنَ عُبَادَةَ اسْتَفْتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنَّ أُمِّي مَاتَتْ وَعَلَيْهَا نَذْرٌ لَمْ تَقْضِهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اقْضِهِ عَنْهَا.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ سعد بن عبادہ (رض) نے رسول اللہ ﷺ سے مسئلہ دریافت کیا اور کہا کہ میری والدہ کا انتقال ہوگیا ہے اور ان کے ذمہ ایک نذر تھی جسے وہ پوری نہ کرسکیں تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : تم ان کی جانب سے پوری کر دو ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الوصایا ١٩ (٢٧٦١) ، الأیمان ٣٠ (٦٦٩٨) ، الحیل ٣ (٦٩٥٩) ، صحیح مسلم/النذور ١ (١٦٣٨) ، سنن الترمذی/الأیمان ١٩ (١٥٤٦) ، سنن النسائی/الوصایا ٨ (٣٦٨٦) ، الأیمان ٣٤ (٣٨٤٨، ٣٨٤٩، ٣٨٥٠) ، سنن ابن ماجہ/الکفارات ١٩ (٢١٣٢) ، (تحفة الأشراف : ٥٨٣٥) ، وقد أخرجہ : موطا امام مالک/النذور ١ (١) ، مسند احمد (١/٢١٩، ٣٢٩، ٣٧٠) (صحیح )
Narrated Ibn Abbas (RA) : Saad bin Ubadah asked the Messenger of Allah ﷺ : My Mother has died and she could not fulfill her vow which she had taken. The Messenger of Allah ﷺ said: Fulfill it on her behalf.