Sunan Abu Dawood 3311صحیح
میت کی طرف سے کسی دوسرے کیلئے نذر پوری کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 3311
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ مَاتَ وَعَلَيْهِ صِيَامٌ، صَامَ عَنْهُ وَلِيُّهُ.
ام المؤمنین عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جو مرجائے اور اس کے ذمہ روزے ہوں تو اس کا ولی اس کی طرف سے روزے رکھے ۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : (٢٤٠٠) ، (تحفة الأشراف : ١٦٣٨٢) (صحیح )
Narrated Aisha (RA) : The Prophet ﷺ as saying: If anyone dies when some fast due from him has been unfulfilled, his heir must fast on his behalf.