Sunan Abu Dawood 1002صحیح
نماز کے بعد تکبیر کہنے کا بیان
حدیث نمبر: 1002
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كَانَ يُعْلَمُ انْقِضَاءُ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالتَّكْبِيرِ.
عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی نماز کے ختم ہونے کو تکبیر سے جانا جاتا تھا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الأذان ١٥٥ (٨٤٢) ، صحیح مسلم/المساجد ٢٣ (٥٨٣) ، سنن النسائی/السھو ٧٩ (١٣٣٦) ، (تحفة الأشراف : ٦٥١٢) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٢٢٢) (صحیح )
Ibn Abbas said: The end of the prayer of the Messenger of Allah ﷺ was known by the takbir (pronounced aloud).