Sunan Abu Dawood 995ضعیف
قعدہ اولی میں تخفیف کا بیان
حدیث نمبر: 995
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَكَانَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ كَأَنَّهُ عَلَى الرَّضْفِ، قَالَ: قُلْتُ: حَتَّى يَقُومَ ؟ قَالَ: حَتَّى يَقُومَ.
عبداللہ بن مسعود (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ پہلی دو رکعتوں میں یعنی پہلے تشہد میں اس طرح ہوتے تھے گویا کہ گرم پتھر پر (بیٹھے) ہیں۔ شعبہ کہتے ہیں کہ ہم نے پوچھا : کھڑے ہونے تک ؟ تو سعد بن ابراہیم نے کہا : کھڑے ہونے تک ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الصلاة ١٥٨ (٣٦٦) ، سنن النسائی/التطبیق ١٠٥ (١١٧٧) ، (تحفة الأشراف : ٩٦٠٩) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٣٨٦، ٤١٠، ٤٢٨، ٤٣٦، ٤٦٠) (ضعیف) (ابوعبیدہ کا اپنے والد سے سماع نہیں ہے )
وضاحت : ١ ؎ : مطلب یہ ہے کہ آخری قعدہ کی بہ نسبت پہلے قعدہ میں آپ جلدی کھڑے ہوجاتے۔
Narrated Abdullah ibn Masud (RA) : The Prophet ﷺ was in the first two rakahs as though he were on heated stones. The narrator Shubah said: We said: Till he (the Prophet) got up.