Sunan Abu Dawood 1585صحیح
چرنے والے جانوروں کی زکوة کا بیان
حدیث نمبر: 1585
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ سِنَانٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الْمُعْتَدِي فِي الصَّدَقَةِ كَمَانِعِهَا.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : زکاۃ لینے میں زیادتی کرنے والا، زکاۃ نہ دینے والے کی طرح ہے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الزکاة ١٩ (٦٤٦) ، سنن ابن ماجہ/الزکاة ١٤ (١٨٠٨) ، ( تحفة الأشراف : ٨٤٧) (حسن )
وضاحت : ١ ؎ : یعنی جیسے گناہ زکاۃ نہ ادا کرنے میں ہے، ویسے ہی گناہ جبراً زکاۃ والے سے زیادہ لینے میں بھی ہے۔
Narrated Anas ibn Malik: The Prophet ﷺ said: He who collects more sadaqah than is due is like him who refuses to pay it.