Sunan Abu Dawood 1655صحیح
فقیر صدقہ کے مال سے غنی کو تحفہ دے سکتا ہے
حدیث نمبر: 1655
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِلَحْمٍ، قَالَ: مَا هَذَا ؟قَالُوا: شَيْءٌ تُصُدِّقَ بِهِ عَلَى بَرِيرَةَ، فَقَالَ: هُوَ لَهَا صَدَقَةٌ وَلَنَا هَدِيَّةٌ.
انس (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کے پاس گوشت لایا گیا، آپ نے پوچھا : یہ گوشت کیسا ہے ؟ ، لوگوں نے عرض کیا : یہ وہ چیز ہے جسے بریرہ (رض) پر صدقہ کیا گیا ہے، تو آپ ﷺ نے فرمایا : یہ اس (بریرہ) کے لیے صدقہ اور ہمارے لیے (بریرہ کی طرف سے) ہدیہ ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الزکاة ٦٢ (١٤٩٥) ، والھبة ٧ (٢٥٧٧٧) ، صحیح مسلم/الزکاة ٥٢ (١٠٧٤) ، سنن النسائی/العمری ١ (٣٧٩١) ، (تحفة الأشراف : ١٢٤٢) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/١١٧، ١٣٠، ١٨٠، ٢٧٦) (صحیح )
Anas said when some meat was brought to the Prophet ﷺ , he asked What is this? He was told this is a thing (meat), which was given as sadaqah to Barirah. Thereupon, he said it is sadaqah for her and a gift to us.