Sunan Abu Dawood 1671ضعیف
اللہ کے نام پر مانگنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 1671
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الْقِلَّوْرِيُّ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَضْرَمِيُّ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُعَاذٍ التَّمِيمِيِّ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يُسْأَلُ بِوَجْهِ اللَّهِ إِلَّا الْجَنَّةُ.
جابر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اللہ کے نام پر سوائے جنت کے کوئی چیز نہ مانگی جائے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف : ٣٠٤٠) (ضعیف) (اس کے راوی سلیمان ضعیف ہیں )
Narrated Jabir ibn Abdullah (RA) : The Prophet ﷺ said: Nothing but Paradise must be begged for Allahs sake.