Sunan Abu Dawood 1674ضعیف
تمام مال صدقہ کرنی کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 1674
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ ابْنِ إِسْحَاقَ، بِإِسْنَادِهِ، وَمَعْنَاهُ، زَادَ: خُذْ عَنَّا مَالَكَ لَا حَاجَةَ لَنَا بِهِ.
اس سند سے بھی ابن اسحاق سے اسی مفہوم کی حدیث اسی طریق سے مروی ہے البتہ اس میں اتنا اضافہ ہے : خذ عنا مالک لا حاجة لنا به اپنا مال ہم سے لے لو ہمیں اس کی ضرورت نہیں ۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ، ( تحفة الأشراف : ٣٠٩٧) (ضعیف )
The above mentioned tradition has also been transmitted by Ibn Ishaq through a different chain of narrators to the same effect. This version adds have your property with you from us. We have no need of it.