Sunan Abu Dawood 1713صحیح
گری پڑی چیز اٹھا لینے کا بیان،
حدیث نمبر: 1713
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ. ح وحَدَّثَنَا ابْنُ الْعَلَاءِ، حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ ابْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا قَالَ فِي ضَالَّةِ الشَّاءِ: فَاجْمَعْهَا حَتَّى يَأْتِيَهَا بَاغِيهَا.
اس سند سے بھی عبداللہ بن عمرو (رض) سے یہی حدیث مروی ہے اس میں ہے : گمشدہ بکری کے متعلق آپ ﷺ نے فرمایا : اسے پکڑے رکھو، یہاں تک کہ اس کا ڈھونڈھنے والا اس تک آجائے ۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : (١٧٠٨) ، ( تحفة الأشراف : ٨٧٨٤) (حسن )
The above mentioned tradition has also been narrated by Amr bin Shuaib from his father, from his grandfather, from the Prophet ﷺ to the same effect. This version has: regarding the stray sheep he said: Take it (and keep it with you) till its seeker comes to it.