Sunan Abu Dawood 4159صحیح
کنگھی کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 4159
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ التَّرَجُّلِ إِلَّا غِبًّا.
عبداللہ بن مغفل (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے (پابندی سے) کنگھی کرنے سے منع فرمایا ہے البتہ ناغہ کے ساتھ ہو (تو جائز ہے) ۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/اللباس ٢٢ (١٧٥٦) ، سنن النسائی/الزینة ٧ (٥٠٥٩) ، (تحفة الأشراف : ٩٦٥٠) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/٨٦) (صحیح )
Narrated Abdullah ibn Mughaffal (RA) : The Messenger of Allah ﷺ forbade combing the hair except every second day.