Sunan Abu Dawood 4162صحیح
خوشبو کا استعمال مستحب ہے
حدیث نمبر: 4162
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ، عَنْ شَيْبَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُخْتَارِ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: كَانَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُكَّةٌ يَتَطَيَّبُ مِنْهَا.
انس بن مالک (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کے پاس خوشبو کی ایک ڈبیہ تھی جس سے آپ خوشبو لگایا کرتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، سنن الترمذی/الشمائل (٢١٦) ، (تحفة الأشراف : ١٦١١) (صحیح )
Narrated Anas ibn Malik: The Prophet ﷺ had sikkah with which he perfumed himself.