Sunan Abu Dawood 4179صحیح
مردوں کے لئے خلوق کا استعمال کیسا ہے؟
حدیث نمبر: 4179
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، أَنَّ حَمَّادَ بْنَ زَيْدٍ، وَإِسْمَاعِيل بْنَ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَاهُمْ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ التَّزَعْفُرِ لِلرِّجَالِ، وَقَالَ عَنْ إِسْمَاعِيل، أَنْ يَتَزَعْفَرَ الرَّجُلُ.
انس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مردوں کو زعفران لگانے سے منع فرمایا ہے۔ اور اسماعیل کی روایت میں عن التزعفر للرجال کے بجائے أن يتزعفرالرجل ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/اللباس ٢٣ (٢١٠١) ، سنن الترمذی/الأدب ٥١ (٢٨١٥) ، سنن النسائی/الحج ٤٣ (٢٧٠٧) ، الزینة من المجتبی ١٩ (٥٢٥٨) ، (تحفة الأشراف : ١٠١١، ٩٩٢) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/اللباس ٣٣ (٥٨٤٦) (صحیح )
Anas said: The Messenger of Allah ﷺ forbade men to use saffron. Ismail version has: (forbade) man to use saffron.