Sunan Abu Dawood 4184صحیح
بال رکھنے کا بیان
حدیث نمبر: 4185
حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ شَعْرُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى شَحْمَةِ أُذُنَيْهِ.
انس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے بال آپ کے دونوں کانوں کی لو تک رہتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الشمائل ٣ (٢٩) ، سنن النسائی/الزینة ٩ (٥٠٦٤) ، الزینة من المجتبی ٥ (٥٢٣٦) ، (تحفة الأشراف : ٤٦٩، ١٨٩٦٣) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/اللباس ٦٨ (٥٩٠٤) ، سنن ابن ماجہ/اللباس ٣٦ (٣٦٣٤) ، مسند احمد (٣/١١٣، ١٦٥) (صحیح )
Narrated Anas ibn Malik: The hair of the Messenger of Allah ﷺ were up to the lobes of his ears.